راولپنڈی اور قریبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو پی اے ٹی کے دھرنے میں شام پانچ سے رات نو بجے حاضری کی اجازت۔
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2014 03:56pm
شاکر جان کی خواہش ہے کہ مظاہرین ڈی چوک پر ہمیشہ موجود رہیں، جن کی وجہ سے اس کے لیے روزی کمانا آسان ہوگیا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2014 12:25pm
طاہر القادری اور عمران خان نے آرمی چیف کی یقین دہانی پر وزیر اعظم کو 24 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2014 12:44pm
دھرنوں کے مقامات پر صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال کی وجہ سے میڈیا کے نمائندوں سمیت سینکڑوں افراد بیمار ہورہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 27 اگست 2014 01:48pm
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اپنے کپڑوں کو سکھانے کے لیے سپریم کورٹ کے احاطےکے سوا اور کوئی جگہ نہیں ہے۔
شائع 27 اگست 2014 08:43am
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے باعث موجودہ سیاسی صورتحال کیا رخ اختیار کرے گی۔
اپ ڈیٹ 23 اگست 2014 05:45am
یہ بات ماہرِ سیاسیات و اقتصادیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے پاکستان میں سماجی تبدیلیوں کے موضوع پر اپنے لیکچر کے دوران کہی۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 04:01pm
آزادی اور انقلاب مارچ لاہور سے روانہ ہوجانے کے بعد حکومت نے سکون کا سانس لیا اور اپنے پرانے طریقہ کار پر لوٹ آئی۔
شائع 16 اگست 2014 09:52am
اسلام آباد میں متعین ایک پولیس اہلکار نے کہا مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں سری نگر یا کابل میں ڈیوٹی دے رہا ہوں۔
شائع 14 اگست 2014 03:25pm
یومِ آزادی پر احتجاجی مارچ سے نمٹنے کے لیے سڑکوں کی بندش سے کاروباری طبقہ اور برآمد کنندگان متاثر ہورہے ہیں۔
شائع 14 اگست 2014 11:16am
حکومت اس بات کی ضمانت چاہتی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اپنے کارکنوں کو تشدد پر نہیں اکسائیں گے۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2014 08:45am
دارالحکومت میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی آمد کو روکنے کے لیے سڑکیں، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند۔
شائع 13 اگست 2014 02:07pm
وزیراعظم کو رپورٹ دی گئی ہے کہ شرپسند عناصر پولیس سے جھڑپوں کے بعد کارکنوں پر فائرنگ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 13 اگست 2014 07:37am