شدت پسندی سے نمٹنے پر خرچ کی گئی کل رقم کا تقریبا نصف حصہ اسلام آباد کے سیکیورٹی کے انتظام پر خرچ کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2014 01:56pm
وزیر داخلہ نے عمران خان سے ٹیلیفون پر آزادی مارچ کے حوالے سے بات کرنی چاہی، تاہم عمران خان نے بات کرنے سے انکار کردیا۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2014 11:54am
ایک سینئر رہنما کے مطابق مقامی سطح پر پیدا ہونے والے یہ اختلافات پارٹی کی اعلٰی سطح کی قیادت میں موجود تفریق کا عکس ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 اگست 2014 10:42am
اس ملاقات میں شہباز شریف بھی شریک تھے۔ طے پانے والے معاملات کو کابینہ کے اجلاس میں منظرعام پر لایا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2014 04:47pm
وزیرِ داخلہ نے برطانوی ہائی کمشنر کو یہ یقین دہانی کرائی کہ پاکستان اس ضمن میں تمام بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2014 01:27pm
جبکہ ایم کیوایم کے مطابق آپریشن کی سمت غلط ہے، کالعدم تنظیموں کی بھتہ خوری اور اغوا کی وارداتیں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔
شائع 29 مئ 2014 08:26am
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار قومی اسمبلی میں بحث کے آغاز سے پہلے چلے گئے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف موجود نہیں تھے۔
شائع 06 مئ 2014 08:26am
چالیس ہزار سے زیادہ افغان موبائل سموں میں سے کچھ کو دہشت گردی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2014 11:23am
نثار علی خان نے سینیئر صحافی حامد میر پر حملے کے بعد قومی دفاعی ادارں کے خلاف الزامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
شائع 22 اپريل 2014 09:18pm
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹی ٹی پی کی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ ایک میٹنگ کا مطالبہ کیا ہے۔
شائع 18 اپريل 2014 09:25pm