دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران اپنے ملک میں عسکریت پسندی سے مقابلہ کرنے پر توجہ دے۔
شائع 18 اکتوبر 2014 11:40am
اس بین الحکومتی معاہدے کے تحت گیس کی خریداری نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کو دس لاکھ ڈالرز یومیہ جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2014 08:10am
ایرانی وزیرداخلہ عبدالرضا رحمانی فاضلی کی چوہدری نثار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2014 05:27pm
خارجہ سیکرٹری نے خطہ کے استحکام، امن اور ترقی کے لئے پاکستان اور ایران کے مل کر کام جاری رکھنے کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
شائع 30 اپريل 2014 03:56pm