جنگ میں اب تک 3ارب 50کروڑڈالر (356ارب روپے) کے اخراجات ہوچکے ہیں، 30فیصد علاقہ واگزار کروائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہاہے
اپ ڈیٹ 09 اگست 2015 03:09pm
عراق میں امریکی بیس العیان الاسد کے قریب کے علاقے پر شدت پسند تنظیم نے ایک ماہ قبل قبضہ کیا تھا
شائع 07 مارچ 2015 12:50pm
لندن کے رہائشی اعلیٰ تعلیم یافتہ 26سالہ ایموازی نے مبینہ طور پر برطانوی خفیہ اداروں سے تنگ آ کرداعش میں شمولیت اختیار کی
اپ ڈیٹ 27 فروری 2015 02:52pm
کردستان کی کاروباری شخصیت کے اس گھر کی تعمیر چار ماہ میں مکمل ہوجائے گی، جس میں وہ اوباما کے برعکس عمر بھر رہ سکیں گے۔
شائع 03 نومبر 2014 03:21pm
سیکورٹی ذرائع کے مطابق صوبہ دیالی میں یعقوبہ شہر کے ہسپتال میں کم از کم 30 لاشیں لائی گئیں ہیں۔
شائع 22 اگست 2014 08:13pm
مختلف علاقوں اور دیہات میں مقامی افراد سے جھڑپوں کے بعد قبضہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔
شائع 02 اگست 2014 06:45pm
جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ نےعراق کادورہ کیا اوراہم سیاسی رہنمائوں سےملاقات کی جبکہ تازہ حملوں میں 73افراد ہلاک ہوئے
شائع 24 جولائ 2014 11:10pm
العربیہ ٹی وی چینل کیمطابق سعودی فوج کے قریب پہنچنے کے بعد عراقی فوجی علاقہ خالی کر کے وہاں سے چلے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2014 11:55pm
بہت سے اراکین نے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہ ہو سکا۔
شائع 02 جولائ 2014 09:50am
وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
شائع 30 جون 2014 12:30am
مختلف علاقوں پرعسکریت پسندوں کےکنٹرول پرکارروائی کافیصلہ کیا گیا،آپریشن میں کمانڈوز،ٹینک اورہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں
اپ ڈیٹ 28 جون 2014 08:51pm
امریکی اہلکار عراقی فورسز کی انٹیلیجنس اور دیگر طریقے سے مدد کریں گے تاہم وہ فرنٹ لائن پر جنگ میں شامل نہیں ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 25 جون 2014 07:31pm
آئی ایس آئی ایل نے عراق اوراردن کے درمیان واقع واحدگزر گاہ پر قبضہ کر لیا،مغربی علاقےحکومتی کنٹرول سے نکلتے جا رہے ہیں
اپ ڈیٹ 24 جون 2014 01:37am
امریکا، لیبیا اور عراق کی صورتحال کا ذمہ دار نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری۔
شائع 22 جون 2014 11:43pm
'زمینی صورتحال کے تعین کے بعد ہم ٹارگیٹڈ فوجی کارروائی کا فیصلہ کریں گے'۔براک اوباما
شائع 20 جون 2014 12:53am
عسکریت پسندوں نے صوبہ نینوا کے اردگرد بھی قبضہ کر لیا ہے، وزیر اعظم کی پارلیمنٹ سے ہنگامی حالت کے نفاذ کی درخواست۔
شائع 10 جون 2014 10:24pm
عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کو سلسلہ وار بم دھماکوں میں سولہ زائرین ہلاک ہو گئے۔
شائع 22 مئ 2014 10:36pm