آئی ایس کے جنگجوؤں کو خطرہ ہے کہ اگر وہ متحارب کردوں کی خواتین کے ہاتھوں ہلاک ہوئے تو وہ بہتر حوروں سے محروم ہوجائیں گے۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2014 01:57pm
وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
شائع 30 جون 2014 12:30am
مختلف علاقوں پرعسکریت پسندوں کےکنٹرول پرکارروائی کافیصلہ کیا گیا،آپریشن میں کمانڈوز،ٹینک اورہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں
اپ ڈیٹ 28 جون 2014 08:51pm
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فوجی دستوں اور سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ڈرون کا استعمال کرسکتا ہے۔
شائع 28 جون 2014 08:36am
عراقی حکومت، عوام اور سیاسی قیادت بحران اور پرتشدد حالات پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔، آیت اللہ خامنائی۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2014 12:43am
عراق نے امریکا کے ساتھ ایک سیکیورٹی معاہدے کے تحت دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملے کرنے کی درخواست کی تھی۔
اپ ڈیٹ 19 جون 2014 03:41pm
سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکوں سے قریب واقع ایک ریستوران اور مارکٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
شائع 05 فروری 2014 02:37pm
عراقی شہر رمادی میں پیر کو اس وقت لڑائی شروع ہوئی جب سیکیورٹی فورسز نے حکومت کے خلاف قائم ایک اہم کیمپ کو نشانہ بنایا۔
شائع 04 جنوری 2014 12:48pm
اس حملے میں پچیس افراد زخمی ہوئے، اس کے علاوہ اسٹریٹ مارکیٹ، فوجی چوکی اور منی بس پر حملوں میں چودہ افراد ہلاک ہوئے۔
شائع 03 جنوری 2014 09:46am
عراق میں فوجی لباس میں ملبوس افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے 18 افراد کی لاشیں جمعہ کو شمالی بغداد سے مل گئی ہیں۔
شائع 29 نومبر 2013 04:06pm
دن کا مہلک ترین واقعہ باقوبہ کے مضافات میں پیش آیا جہاں ایک مجلس کو تین بموں سے نشانہ بنایا گیا۔
شائع 13 نومبر 2013 03:16pm