سپر مارکیٹ اور سیکٹر نائن جی کے دھماکوں کی نوعیت ایک جیسی تھی۔ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اپ ڈیٹ 24 مئ 2014 11:27am
عام آدمی کو صرف تحفظ چاہئے اور اگر مذاکرات یہ نہیں دے رہے تو ان کو مزید آگے بڑھانے سے کیا حاصل؟
شائع 16 اپريل 2014 10:30am
تفتیش کاروں کی تحقیقات سے یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے دعوے کی تصدیق ہوگئی ہے کہ فروٹ منڈی میں دھماکہ اس نے کروایا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2014 10:08am
دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2014 01:31pm
کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی، حملہ قلات میں جاری آپریشن کا ردعمل ہے، ترجمان۔
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2014 07:32pm
گزشتہ روز تقریباً دو سو کے قریب وکلاء نے اپنے مطالبے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دو گھنٹے تک دھرنا دیا۔
شائع 19 مارچ 2014 10:01am
اسلام آباد کچہری پر حملہ چار سے پانچ دہشت گردوں نے کیا: رپورٹ
شائع 18 مارچ 2014 09:37am
مقتول جج کے گن مین نے وزیرِ داخلہ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس کی گولیوں سے جج کی ہلاکت نہیں ہوئی۔
شائع 08 مارچ 2014 10:28am
بلوچستان حکومت نے اسلام آباد کچہری پر حملے کو دیکھتے ہوئے ججز بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شائع 05 مارچ 2014 10:52am
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج رفاقت اعوان اپنے حلقہ احباب میں اعتدال پسند خیالات کی وجہ سے معروف تھے۔
شائع 04 مارچ 2014 01:46pm
اسلام آباد کچہری حملے کے سوموٹو کیس کی سماعت میں عدالت نے ہلاک شدگان کے ورثاء کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2014 05:02pm