پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ دارالحکومت کے حکام کے ساتھ ٹرپل ون بریگیڈ کے اجلاس میں ہنگامی پلان کو حتمی صورت دی گئی۔
شائع 27 اگست 2014 07:53am
حکام کے مطابق ایک پڑوسی ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی نے پی ٹی آئی کے سربراہ کے قتل کا منصوبہ بنایا ہے۔
شائع 26 اگست 2014 01:44pm
سیکیورٹی ایجنسیز نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا سے آنے والے عسکریت پسند مارگلہ کے راستے استعمال کرسکتے ہیں۔
شائع 21 جون 2014 12:14pm
اسلام آباد کی انتظامیہ تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی احتجاجی ریلی کو ریڈزون میں داخلے سے روک دے گی۔
شائع 07 مئ 2014 11:21am
تفتیش کاروں کی تحقیقات سے یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے دعوے کی تصدیق ہوگئی ہے کہ فروٹ منڈی میں دھماکہ اس نے کروایا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2014 10:08am
دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2014 01:31pm
کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی، حملہ قلات میں جاری آپریشن کا ردعمل ہے، ترجمان۔
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2014 07:32pm
تنظیم کی جانب سے تقسیم کیے جانے والے پمفلٹس میں خلافت کا قیام اور امریکی مداخلت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2014 03:55pm
پولیس نے اس یوگا سینٹر کو آگ لگانے والے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
شائع 10 مارچ 2014 11:41am