تین سہیلیوں کے گھر سے فرار اور شام میں آئی ایس کے جنگجوؤں کے ساتھ شادی کرنے کے خدشے نے تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2015 02:22pm
اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اسلامک اسٹیٹ آف عراق و شام خواتین اور لڑکیوں کو اغوا کرکے انہیں اپنی جنسی غلام بنالیا ہے۔
شائع 03 اکتوبر 2014 03:33pm
کونسل نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ تشدد کو فروغ دینے والی آئی ایس جیسی انتہاء پسند تنظیموں میں شمولیت اختیار نہ کریں۔
شائع 02 اکتوبر 2014 08:34am
دوسری جانب امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ شام میں آئی ایس کے جنگجوؤں کے خطرے کا درست اندازہ نہیں لگایا گیا۔
شائع 29 ستمبر 2014 12:01pm
آئی ایس کے جنگجوؤں کو خطرہ ہے کہ اگر وہ متحارب کردوں کی خواتین کے ہاتھوں ہلاک ہوئے تو وہ بہتر حوروں سے محروم ہوجائیں گے۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2014 01:57pm
جرمنی کی مساجد میں ’’مسلمان نفرت و ناانصافی کے خلاف ہیں‘‘ کے زیرِعنوان کل یوم دعا منایا گیا اور اجتماعات منعقد ہوئے۔
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2014 03:12pm
اس بل کے تحت امریکی فوج کو شام کے باغیوں کو اسلحے کی فراہمی اور انہیں تربیت دینے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2014 08:35am
اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے اس خیال سے اتفاق نہیں کیا کہ آئی امریکا جنوبی ایشیا کی لڑئی کو نظرانداز کررہا ہے۔
شائع 17 ستمبر 2014 09:26am
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ بیک چینل مذاکرت کا کوئی جواز موجود نہیں۔
اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2014 10:06am
نیویارک پولیس نے جارحانہ انداز کے ساتھ حملہ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2014 12:38pm
بہت سے اراکین نے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہ ہو سکا۔
شائع 02 جولائ 2014 09:50am
آئی ایس آئی ایل نے تقریبا دو سو کرد شہریوں کو صوبے حلب کے علاقے سےاغوا کر لیا ہے۔
شائع 30 مئ 2014 10:16pm
بغداد میں ایک سرکاری عمارت پر چھ خود کش حملہ بمباروں سمیت کم از کم چوبیس یرغمالی ہلاک ہو گئے۔
شائع 30 جنوری 2014 10:07pm
لڑائی میں 482 افراد ہلاک ہوئے ہیں ان میں 85 شہری 240 باغی بریگیڈ کے ارکان 157 آئی ایس آئی ایل کے ممبر ہیں۔ مبصر
شائع 10 جنوری 2014 07:54pm