حاجی نجیب خان اپنی مبینہ تخریبی سرگرمیوں اور دہشت گردوں کی سرپرستی کے الزام میں پچھلے تین مہینوں سے زیرِ حراست ہیں۔
شائع 31 اکتوبر 2014 10:49am
جنگی جرائم کے ٹریبیونل نے مطیع الرحمان نظامی کو 1971ء میں نسل کشی، ریپ اور لوٹ مار کے جرم میں یہ سزا سنائی۔
شائع 29 اکتوبر 2014 12:17pm
جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں پر ایم کیو ایم سنجیدہ ہے تو آئینی طریقہ کار اختیار کرے۔
شائع 22 ستمبر 2014 08:18am
جماعت کے صوبائی صدر پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ اسلامی مواد کے اخراج اور قابل اعتراض مواد داخل کرنے پر احتجاج کریں گے۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2014 10:20am
جماعت اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آئین سے ماورا اقدام ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچائے گا۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 01:02pm
پی ٹی آئی اور حکمران جماعت مسلم لیگ نون کے درمیان مصالحت کے لیے جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی کوششیں جاری ہیں۔
شائع 09 اگست 2014 12:32pm
امیرجماعت اسلامی اورچیئرمین تحریک انصاف میں ایک گھنٹےسےزائدملاقات ہوئی،سیاسی صورتحال خاص طورپرلانگ مارچ پرتبادلہ کیاگیا
اپ ڈیٹ 06 اگست 2014 08:00pm
پنجاب میں جماعت اسلامی کے صدر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نہ تو اس سلسلے میں مشورہ کیا اور نہ ہی اس میں شرکت کی دعوت دی۔
شائع 10 جولائ 2014 09:45am
جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ ریاست اور غیر ریاستی عناصر، دونوں ہی کی جانب سے طاقت کا استعمال حکمت و دانائی کے خلاف ہے۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2014 09:00am
پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ خودکش حملوں سے شریعت نافذ نہیں ہوسکتی، مذاکرات کی کامیابی کے لیے وہ پُرامید ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 مئ 2014 08:45am
جماعتِ اسلامی کے نئے امیرکا انتخاب، اس کے سوا ہر سیاسی جماعت 'خاندانی' ملکیت بن چکی۔
شائع 01 اپريل 2014 06:47pm