حزبِ اختلاف کی جماعتوں پر مشتمل جرگے کی ملاقات کے بعد سے دونوں فریقین کے درمیان کوئی براہِ راست رابطہ نہیں ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2014 01:59pm
اس فارمولے کے مطابق کابینہ میں کسی تبدیلی کیے بغیر کسی کو بھی وزیراعظم بنایا جاسکتا ہے۔
شائع 26 اگست 2014 09:05am
جماعت اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آئین سے ماورا اقدام ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچائے گا۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 01:02pm
اس ٹیم کے ایک رکن جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ہوں گے، جبکہ دیگر اراکین کے لیے مشاورت جاری ہے۔
شائع 16 اگست 2014 08:23am
امیرجماعت اسلامی اورچیئرمین تحریک انصاف میں ایک گھنٹےسےزائدملاقات ہوئی،سیاسی صورتحال خاص طورپرلانگ مارچ پرتبادلہ کیاگیا
اپ ڈیٹ 06 اگست 2014 08:00pm
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی صورتحال تو یہ ہے نیرو سو رہا ہے اور روم جل رہا ہے ۔
شائع 05 اگست 2014 04:12pm
جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ ریاست اور غیر ریاستی عناصر، دونوں ہی کی جانب سے طاقت کا استعمال حکمت و دانائی کے خلاف ہے۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2014 09:00am
جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ نریندرا مودی اگر ہندوستان کو ترقی دینا چاہتے ہیں تو انہیں کشمیریوں کو آزادی دینی ہوگی۔
شائع 19 مئ 2014 09:15am
جماعت اسلامی کے امیر نے عوام سے مدد کی درخواست کی، اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اقلیت خود کو اقلیت کے بجائے پاکستانی کہیں۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2014 08:21am
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گولیوں کے بجائے منطقی دلائل کا تبادلہ کیا جانا چاہیٔے۔
شائع 21 اپريل 2014 08:58am