اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں حکومت سازی پر تحریری معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت دونوں امیدوار مشترکہ حکومت تشکیل دیں گے
شائع 08 اگست 2014 10:44pm
پاکستان وزارت خارجہ نے حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکتوں کی تردید کی ہے۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2014 05:54pm
سرکاری حکام کے مطابق یہ فضائی کارروائی بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب رات دو بجے کی گئی۔
شائع 06 مارچ 2014 01:03pm
پانچ اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
شائع 02 فروری 2014 07:29pm
حکام کے مطابق خودکش حملہ آور کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب اس نے ایک قبائلی رہنما کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
شائع 15 جنوری 2014 09:50am
بیس کے داخلی گیٹ پر ایک خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو اڑا دیا، جبکہ پانچ حملہ آور فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔
شائع 04 جنوری 2014 02:17pm
جلال آباد سڑک پر تقریبا دن کے ایک بجے خود کش کار بمبار نے غیر ملکی افواج کو نشانہ بنایا۔ پولیس۔
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2013 08:22pm