ہائی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ، کراچی کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم کراچی الیکٹرک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فالٹ درست کرکے چار گھنٹوں میں بجلی بحال کردی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2014 04:06pm وٹس١یپ
کراچی: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ایسے غریب صارفین جو پچاس یونٹ تک ماہانہ بجلی خرچ کرتے ہیں ان کے لیے سو فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ شائع 03 اپريل 2014 08:14am وٹس١یپ