صدر میں پھٹنے والے بم کو مزار قائد کے قریب باغ جناح میں ہونے والے اجتماع کو نشانہ بنانے کے لیے لے جایا جارہا تھا۔
شائع 05 جولائ 2014 01:50pm
بم ایک گدھا گاڑی میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے گدھا ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
شائع 31 مئ 2014 11:16am
اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں، بم فٹ پاتھ پر نصب تھا، جس کا مقصد رینجرز کی گاڑی کو نشانہ بنانا تھا۔
اپ ڈیٹ 21 مئ 2014 02:49pm
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو خالی کروانے کے بعد ایک کلو وزنی بم دھماکے سے اسے ضائع کیا۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2014 02:42pm
دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2014 01:54pm
دھماکہ پرانی سبزی منڈی کے قریب ہوا، جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2014 05:49pm
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکہ مومن آباد تھانے کے قریب ایک گاڑی میں، جبکہ دوسرا دھماکہ اس سے کچھ فاصلے پر ہوا۔
اپ ڈیٹ 15 فروری 2014 01:10pm
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خودکش حملہ تھا اور موقع سے ایک مشتبہ حملہ آور کے اعضاء بھی ملے ہیں۔
شائع 14 فروری 2014 10:41am
دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
اپ ڈیٹ 13 فروری 2014 12:57pm
حملہ آور خواتین نے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی، سیکیورٹی گارڈ کی مزاحمت پر ایک ہلاک اور ایک زخمی۔
شائع 18 دسمبر 2013 12:25pm