خیبر پختونخوا
35دہشت گرد آرمی چیک پوسٹ نشانہ بنانا چاہتے تھے، فوج کا بھاری مقدار میں بارود اور اسلحہ قبضے میں لینے کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2015 03:28pm
حاجی نجیب خان اپنی مبینہ تخریبی سرگرمیوں اور دہشت گردوں کی سرپرستی کے الزام میں پچھلے تین مہینوں سے زیرِ حراست ہیں۔
شائع 31 اکتوبر 2014 10:49am
ناراض کارکنان کا مطالبہ ہے کہ خیبر پختونخوا سے متعلق تمام فیصلے پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیے جائیں۔
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2014 10:38am
جماعت کے صوبائی صدر پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ اسلامی مواد کے اخراج اور قابل اعتراض مواد داخل کرنے پر احتجاج کریں گے۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2014 10:20am
نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں میاں، بیوی، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہلاک ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2014 01:12pm
اکثر سرکاری کالج ضروری ساز و سامان و سہولیات سے آراستہ ہیں، لیکن اساتذہ اور انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی ہے۔
اپ ڈیٹ 25 اگست 2014 01:23pm
کارروائی میں دہشتگردوں کی بڑی تعداد میں موٹرسائیکلیں اور 9 گاڑیاں بھی تباہ کردی گئیں۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2014 04:31pm
خیبر پختونخوا میں پچھلے بیس سال سے زیادہ عرصے سے ان اسکولوں پر لوگوں نے مکمل یا جزوی قبضہ کر رکھا ہے۔
شائع 18 اگست 2014 03:05pm
خیبر پختونخواہ کے وزیرِاطلاعات نے کہا کہ وفاق کو ٹیکس ادا نہیں کیے جائیں گے، جبکہ صوبائی حکومت ٹیکس وصول کرے گی۔
اپ ڈیٹ 18 اگست 2014 05:09pm
تیس ہزار نئے آئی ڈی پیز عیدک سے بنوں آئیں گے، جن کی رجسٹریشن کے لیے سیدگی کے مقام پر کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اگست 2014 11:47am
ذرائع کے مطابق وادہ تیرہ میں دو کالعدم تنظیموں لشکر اسلام اور توحید الاسلام کے کمانڈوز میں تصادم ہوا۔
شائع 06 اگست 2014 01:52pm
میرعلی سے 75 راکٹ، بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں اور خودکش جیکٹیں برآمد ہوئیں ہیں،آئی ایس پی آر ترجمان
اپ ڈیٹ 05 اگست 2014 11:30am
میاں گل اورنگزیب کو سیدو شریف، سوات میں اُن کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گا۔
شائع 04 اگست 2014 11:49am
قومی ادارہ صحت ذرائع کے مطابق پولیو کے حالیہ کیسز خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
شائع 02 اگست 2014 12:57pm
حالیہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
شائع 02 اگست 2014 11:46am
لاپتہ افراد کے کئی رشتہ داروں نے ڈان کو بتایا کہ اس طرح کے تہوار ان کے لیے مزید دکھ کا باعث بنتے ہیں۔
شائع 01 اگست 2014 12:06pm
عسکری ذرائع کے مطابق تقریباً ستر سے اسی دہشت گردوں نے گزشتہ رات افغانستان کی حدود سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2014 04:30pm
عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی غیر اہم مسائل پر احتجاج کرکے سیاسی فائدہ اُٹھانے کی کوشش کررہی ہے۔
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2014 01:12pm
معدنی پالیسی کا مقصد معدنی شعبے میں مقامی اور غیر مقامی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنا ہے،عمران خان۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2014 01:15am
اب تک 2014ء میں ٹارگٹ کلنگ کے 129 واقعات رونما ہوئے، جبکہ پچھلے سال ان واقعات کی تعداد 99 تھی۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2014 10:41am
چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور شمالی پنجاب میں بارشیں زیادہ ہوں گی
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2014 11:59am
خیبر پختونخوا کے گورنر سردار مہتاب خان نے کہا کہ افغان حکومت کے اس اقدام کے نتائج پورے خطے کے لیے نہایت شدید ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2014 10:31am
راولپنڈی سے سکردو جانے والی کوچ مانسہرہ میں حادثے کا شکار ہوئی، ہلاک و زخمی ہونے والوں میں پاک فوج کے جوان بھی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 جون 2014 09:13am
مبینہ خودکش حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 20 مئ 2014 10:14am
پشاور کے نواحی علاقوں اور مردان میں بجلی کے پانچ ٹاور شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیے ہیں۔
شائع 05 مئ 2014 10:42am
نامعلوم حملہ آوروں نے تین نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کلنیر ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 05 مئ 2014 09:33am
فوجی آپریشن کی وجی سے نقل مکانی پر مجبور ہونے والوں کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے انتظامات کی تیاریاں شروع کردیں۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2014 01:13pm
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں رہنما کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
اپ ڈیٹ 22 فروری 2014 12:25pm
پشاور میں 'صحت کا انصاف' چار لاکھ بچوں نے پولیو قطرے پیے، آگاہی مہم میں توسیع کی ضرورت۔
شائع 05 فروری 2014 07:10am
پی پی پی، اے این پی اور جے یو آئی ف پر مشتمل سہہ جماعتی اتحاد خیبر پختونخوا میں مشترکہ امیدوار نامزد کرے گا۔
شائع 28 جنوری 2014 10:20am