ہندوستان کی سات ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخابات کے آٹھویں مرحلے کے دوران چونسٹھ انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
شائع 07 مئ 2014 12:44pm
اس مرحلے میں ملک کی گیارہ ریاستوں میں میں اکیس کروڑ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
شائع 24 اپريل 2014 07:34am
گوا، آسام، تری پورہ اور سکم میں لوک سبھا کی سات نشستوں کے لیے 50 لاکھ ووٹرز 74 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کررہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2014 01:42pm
ہندوستان میں مسلمانوں کی چودہ فیصد آبادی انہیں اقلیت کے درجے سے بلند کردیتی ہے، لیکن ان کی حالت نچلی ذات سے بھی بدتر ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 02:23pm
نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 11کروڑ ووٹرز 1418 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 10:39am
نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج چار شمال مشرقی ریاستوں کے چھ حلقوں میں پولنگ جاری۔
شائع 09 اپريل 2014 12:41pm