کراچی: 400 ارب روپے مالیت کی زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نیب 600 ایکڑ اراضی وزیراعلٰی سندھ کے سابق سیکریٹری کو الاٹ کیے جانے کی تحقیقات کرے۔ شائع 17 ستمبر 2014 10:56am وٹس١یپ