آغا خان یونیورسٹی کے فکری مباحثے میں ماہرین نے سوال کیا کہ کیا ہمیں جمہوری فلاحی ریاست بننا چاہیے یا سیکورٹی اسٹیٹ؟
شائع 01 اکتوبر 2014 02:25pm
میڈیا کے نمائندے جو کچھ منظر میں ہوتا ہے، وہی ناظرین کو دکھاتے ہیں، لیکن شاہراہِ دستور پر ان کا یہ فرض جرم بن گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2014 03:14pm
دھرنوں کے مقامات پر صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال کی وجہ سے میڈیا کے نمائندوں سمیت سینکڑوں افراد بیمار ہورہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 27 اگست 2014 01:48pm
یہ بات ماہرِ سیاسیات و اقتصادیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے پاکستان میں سماجی تبدیلیوں کے موضوع پر اپنے لیکچر کے دوران کہی۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 04:01pm
اس پابندی کا نفاذ میڈیا کے ان اداروں پر نہیں ہوگا، جنہوں نے لاہور کی شہری حکومت سے پہلے سے اجازت حاصل کر رکھی ہوگی۔
شائع 12 اگست 2014 08:44am
پی ٹی آئی کے سربراہ نے حکومت پر تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ ایک میڈیا ہاؤس کے مالک کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2014 02:45pm
عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سول اداروں کو خود مختار بنایا جائے تاکہ فوج کو مداخلت پر بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔
اپ ڈیٹ 01 مئ 2014 02:01pm