امام بارگاہ پر حملے میں ملؤث افراد کی گرفتاری کے لیے سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2014 11:50am
اس بات کا انکشاف امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے پاکستانی نژاد امریکیوں کے ایک اجتماع میں کیا گیا۔
شائع 20 اکتوبر 2014 08:40am
سیکیورٹی حکام نے جدید ہتھیار، دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹرز اور دستی بموں کے علاوہ ایک موبائل فون بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔
شائع 18 جولائ 2014 08:59am
وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کی نمائندہ خصوصی سے ملاقات میں یہ مطالبہ پیش کیا۔
شائع 16 جولائ 2014 08:23am
سیکیورٹی ایجنسیز نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا سے آنے والے عسکریت پسند مارگلہ کے راستے استعمال کرسکتے ہیں۔
شائع 21 جون 2014 12:14pm
پاکستانی فوج کے جیٹ طیاروں نےشمالی وزیرستان ، حسو خیل کے علاقے میں عسکریت پسندوں کے تین مبینہ ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2014 05:36pm
دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کہتے ہیں کہ یہ فوجی آپریشن دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2014 11:48am
عسکریت پسندوں کے خلاف حقیقی کامیابی اس وقت تک ممکن نہیں، جب تک کہ کراچی میں ان کے خفیہ ٹھکانوں کا صفایا نہیں کردیا جاتا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2014 02:27pm
کارروائی میں جیٹ طیاروں کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا، اہم کمانڈروں سمیت متعدد مشتبہ شدت پسند ہلاک۔
اپ ڈیٹ 21 مئ 2014 04:07pm
ایک جانب حکومت عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے تو دوسری جانب غیرملکی عسکریت پسند بے یقینی سے دوچار ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2014 09:14am
پشاور کے نواح میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں کم از کم ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2014 02:45pm
پاکستان اور امریکا کی فوجی حکام فاٹا میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔
شائع 24 فروری 2014 07:54am