وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ شجاع پاشا کی حکمت عملی کو انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا گیا تھا۔
شائع 12 اگست 2014 08:00am
گیارہ اگست کو ’وژن 2025‘ کی افتتاحی تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جارہی ہے۔
شائع 01 اگست 2014 12:08pm
وفاقی وزیر نے ملک میں جاری سیاسی بحران کی وجہ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے حکومتی فیصلے کو قرار دیا۔
شائع 17 جولائ 2014 12:54pm
وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ اصلاحات بات چیت کے ذریعے ہوتی ہے، سڑکوں پر مظاہرے کرنے سے نہیں۔
شائع 13 مئ 2014 09:43am
وزیراعظم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تاخیر سے ان کی حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے پر منفی اثر پڑرہا ہے۔
شائع 25 فروری 2014 01:44pm