جبری کمشدگیوں پر سپریم کورٹ کا مقرر کردہ انکوائری کمیشن کے مطابق ماہ جولائی میں سات لا پتہ افراد کا پتہ لگایا گیا ہے۔
شائع 04 اگست 2014 09:32pm
لاپتہ افراد کے کئی رشتہ داروں نے ڈان کو بتایا کہ اس طرح کے تہوار ان کے لیے مزید دکھ کا باعث بنتے ہیں۔
شائع 01 اگست 2014 12:06pm
اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان آرمی ریگولیشن ایکٹ کے تحت حاضر سروس فوجیوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2014 01:51pm
بیانِ حلفی کرنل فیاض کی جانب سے جمع کروایا گیا جس کے بعد عدالت نے یہ معاملہ کمیشن کو بھجوا دیا۔
شائع 02 اپريل 2014 01:40pm
لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کے وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان افسران پر مقدمے کے لیے بلوچستان حکومت سے درخواست کی ہے۔
شائع 26 مارچ 2014 08:17am
وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
شائع 20 مارچ 2014 08:46am
حکومت نے سپریم کورٹ کو پینتیس لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث فوجی حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی یقین دہانی کرادی۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2014 04:17pm
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ لاپتہ فرد تاصیف علی لکی مروت کے حراستی مرکز میں قید ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2014 09:51am
لاپتہ افراد کے مقدمے کے دوران جسٹس خواجہ نے کہا کہ کیا وفاق اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو نوٹس نہیں جاری کیے جائیں؟
شائع 12 مارچ 2014 10:18am
ایجنسیوں نے اس بات کا اعتراف تو نہیں کیا کہ یہ شخص ان کی حراست میں تھا، لیکن سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ گھر پہنچ گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2014 01:30pm
کریم خان نامی شخص کے وکیل کے مطابق ان کے مؤکل کو پانچ فروری کو دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات سے اٹھایا گیا تھا۔
شائع 12 فروری 2014 01:13pm
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور خیبرپختونخواہ کے ایڈووکیٹ جنرل کو دس فروری تک تازہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
شائع 29 جنوری 2014 10:00pm