پیپلز پارٹی سے نکالے گئے رہنما کے ہمراہ وفد کے دیگر ارکان بھی تھے، ایم کیو ایم کے بانی نے تفصیل سے اپنا موقف پیش کیا۔
شائع 02 نومبر 2016 02:05pm
سب سےپہلے یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے، پھرپارٹی کے کارکنان کی ہلاکتوں اور بھائی وبھتیجے کے قتل پر بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2015 01:09pm
جبکہ ایم کیوایم کے مطابق آپریشن کی سمت غلط ہے، کالعدم تنظیموں کی بھتہ خوری اور اغوا کی وارداتیں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔
شائع 29 مئ 2014 08:26am
ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ سندھی عوام کو اپنے حقوق کے لیے ایک ہو کر متحرک ہونا پڑے گا۔
شائع 14 اپريل 2014 10:32am
ایم کیو ایم کے رہنما نے رکنیت معطل ہونے کے بعد کہا متحدہ میں ایک بدعنوان لابی موجود ہے جو نظریاتی کارکنوں کے خلاف ہے۔
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2014 10:47pm