الطاف حسین نے پاک فوج کے سربراہ پر زور دیا کہ وہ جماعت اسلامی، پی ٹی آئی یا ایسی تفتیشی رپورٹ پر بھروسہ نہ کریں۔
شائع 09 فروری 2015 08:59am
مہاجرلفظ کو گالی قرار دینے پر خورشید شاہ کے بیان کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ نے ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2014 12:44am
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ صاف بتا دے کہ کیا ہمیں پاکستان میں برابر کا شہری نہیں رکھنا چاہتی؟
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2014 10:22pm
ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ وہ جب پارٹی سے چور اچکوں کا صفایا شروع کرتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کی سرگرمیاں شروع ہوجاتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2014 11:43am
متحدہ کے قائدنےکہا ہےکہ فوج آخری باربتادے مہاجر کیا کریں؟ فوج کے دل میں مہاجروں کے لیے اپنائیت یا قبولیت کیوں نہیں آسکی؟
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2014 07:44pm
جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں پر ایم کیو ایم سنجیدہ ہے تو آئینی طریقہ کار اختیار کرے۔
شائع 22 ستمبر 2014 08:18am
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک سیلاب متاثرین کے لیے دھرنے ملتوی کر دیں۔
شائع 13 ستمبر 2014 07:07pm
متحدہ قومی موومنٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے قومی حکومت کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔
شائع 09 اگست 2014 12:32am
ایم کیوایم کےوفد نے نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات کے بعد فاروق ستار کاکہنا تھاکہ امید ہے جمہوریت کا تسلسل برقرار رہے گا
اپ ڈیٹ 07 اگست 2014 07:42pm
فاروق ستار کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے اگر مقامی حکومتوں کے قیام کی بات نہ مانی تو 14اگست کو سڑکوں پر بھی آسکتے ہیں۔
شائع 03 اگست 2014 08:59pm
سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین نے کہا کہ حکمرانوں کی سستی کی وجہ سے طالبان نئے سرے سے منظم ہورہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2014 09:28am
متحدہ قومی موومنٹ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج اور دھرنا۔
شائع 20 دسمبر 2013 08:25pm