افغان طالبان کے رہنما نے کہا کہ غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کا مطلب یہ ہوگا کہ غیرملکی قبضہ برقرار ہے اور جنگ جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2014 10:55am
واشنگٹن پوسٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغان صدر حامد کرزئی نے امریکی حکومت کے لیے انتہائی غصے کا اظہار کیا۔
شائع 03 مارچ 2014 12:28pm
سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے سے اسلحہ لے کر جانے والی فوجی گاڑی تباہ ہوگئی۔
شائع 10 فروری 2014 09:57am
جلال آباد سڑک پر تقریبا دن کے ایک بجے خود کش کار بمبار نے غیر ملکی افواج کو نشانہ بنایا۔ پولیس۔
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2013 08:22pm
امریکی سفارت خانے کی حدود میں طالبان کی طرف سے دو راکٹ داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2013 05:22pm
اس واقعے کے بعد ایساف فورسز کی طرف سے تفصیلات نہیں بتائی گیں اور نہ ہی ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت ہوسکی ہے۔
شائع 23 دسمبر 2013 02:33pm
حکام کے مطابق تین خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے متعدد آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔
شائع 18 دسمبر 2013 01:37pm
نامعلوم افراد نے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں ٹینکر پر شدید فائرنگ کی جس کے باعث اس میں آگ لگ گئی: لیویز حکام۔
شائع 17 دسمبر 2013 02:23pm
مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور ہلاک ہوگیا، تاہم قافلے میں شامل تمام اہلکار محفوظ رہے ہیں۔
شائع 11 دسمبر 2013 02:16pm
تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ان کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے۔
شائع 06 دسمبر 2013 11:56am
جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی وزیرخارجہ کی نائب نیشا ڈیسائی بسوال نے واضح کیا کہ ہم کہیں نہیں جارہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2013 02:10pm