فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں۔
شائع 21 اگست 2014 09:44am
نامعلوم حملہ آوروں نے تین نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کلنیر ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 05 مئ 2014 09:33am
یہ واقعہ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں پاک افغان سرحدی شاہراہ پر پیش آیا جس میں نیٹو کنٹینرز کو بھی نقصان پہنچا۔
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2014 02:01pm
اسی دوران نوشہرہ میں بھی ایک ریمورٹ کنٹرول بم حملہ ہوا، تاہم دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شائع 17 مارچ 2014 12:35pm
بل کو امریکی سینیٹ نے 15 کے مقابلے میں 84 ووٹروں سے منظور کیا جس میں فوجی اخراجات 552 ارب ڈالرز مختص کیے گئے ہیں
شائع 21 دسمبر 2013 11:11am
حکام کے مطابق تین خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے متعدد آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔
شائع 18 دسمبر 2013 01:37pm
نامعلوم افراد نے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں ٹینکر پر شدید فائرنگ کی جس کے باعث اس میں آگ لگ گئی: لیویز حکام۔
شائع 17 دسمبر 2013 02:23pm
تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ان کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے۔
شائع 06 دسمبر 2013 11:56am
امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا کہ ہم کم اخراجات کی وجہ سے پاکستان کے راستے سپلائی کے حق میں ہیں۔
شائع 05 دسمبر 2013 09:53am
پینٹا گون کے ترجمان کے مطابق کراچی سے طورخم تک زمینی راستوں کے ذریعے امریکی سازوسامان کی ترسیل ازخود روکی گئی ہے۔
شائع 04 دسمبر 2013 09:47am
سیاسی مبصرین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ اس کی احتجاجی مہم کے اثرات قومی معیشت پر پڑیں گے۔
شائع 02 دسمبر 2013 02:56pm
کوئٹہ سبی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس ذرائع۔
اپ ڈیٹ 23 نومبر 2013 08:13pm