بس اسٹاپ پر جسمانی تلاشی سے انکار پر ہجوم نے خودکش بمبار کے خدشے میں مار مار کر ہلاک کرنے کے بعد عورت کی لاش کو جلا دیا۔
شائع 02 مارچ 2015 12:12pm
خودکش حملہ آور ایک عورت تھی، اس حملے میں تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، تاہم اس کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
اپ ڈیٹ 16 فروری 2015 08:15am
شمالی نائجیریا کے شہر کدونا میں دو دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2014 10:10pm
شدت پسند تنظیم کے مسلح کارکن نائجیریا کے ایک گاؤں پہنچے اور کہا کہ وہ تبلیغ کریں گے، بعد میں انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔
شائع 06 جون 2014 11:35am
برطانیہ، فرانس اور چین نے بھی مغوی طالبات کی بازیابی کیلئے مدد کی پیشکش کی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2014 06:37pm
اغوا سے قبل باغیوں کی سیکیورٹی فورسز سے کئی گھنٹوں تک لڑائی، لڑکیوں کو ٹرکوں پر سوار کرکے جنگلوں
میں لے گئے۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2014 10:55pm
نا معلوم حملہ آوروں نے چار دیہاتوں کو نشانہ بنایا ۔فوج کے ترجمان سلیسو مصطفیٰ.
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2013 10:20pm