خطرہ ہے کہ فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی ایجنسیوں میں حاصل کیے گئے فوائد ضائع ہوسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2015 04:47pm
فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فنڈز کے اجراء میں تاخیر سے نقد امداد کی تقسیم کا پروگرام معطل ہوسکتا ہے۔
شائع 02 ستمبر 2014 08:41am
مقامی لوگ اپنے قبرستانوں میں ان کی میتوں کی تدفین کی، جبکہ انتظامیہ شمالی وزیرستان لے جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
شائع 29 اگست 2014 01:06pm
شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے مسیحیوں نے ایک اسکول میں پناہ لے رکھی ہے، اسکول کھل جائے گا تو وہ کہاں جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2014 01:41pm
فوج کی زمینی کارروائی میں توسیع کے پیش نظر میرعلی اور شاول کے قبائلی عوام کو علاقہ خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اگست 2014 11:48am
شمالی وزیرستان میں آپریشن کے آغاز سے قبل گھرانوں کی بڑی تعداد خیبر پختونخوا آئی تھی، جنہیں رجسٹرڈ نہیں کیا گیا تھا۔
شائع 01 جولائ 2014 09:17am
ہم کسی بھی وجہ سے قبائلی علاقے میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے اعلانات کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر۔
اپ ڈیٹ 29 جون 2014 10:16am
شدید گرمی میں صبح سے طویل قطار میں کھڑے ایک بزرگ نے کہا کہ ہمیں معمولی چیزوں کے لیے ذلیل ہونا پڑ رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2014 01:26pm
وزیرستان سے لوگوں کی منتقلی سے وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ہے، ترجمان ڈبیلیو ایچ او۔
شائع 25 جون 2014 12:37am
فیصلے سے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضربِ عضب کو کامیاب بنانے اور شدت پسندوں کا نیٹ ورک توڑنے میں مدد ملے گی۔
شائع 21 جون 2014 02:39pm
حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کی کامیابی کیلے تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی،وفاقی وزیر خزانہ۔
شائع 18 جون 2014 01:28am