حکومت نے اس بل کے مسودے میں حزبِ اختلاف کی تجویز کردہ ایک درجن سے زائد ترامیم کو قبول کرلیا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 جون 2014 10:37am
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پورا سال ایوانِ بالا میں نہیں آئے، تو ہم اگلے سال کے لیے صدر کا ایجنڈا کیوں سنیں۔
شائع 02 جون 2014 10:27am
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سیاستدان ماضی سے سبق سیکھ چکے ہیں اور ملک کی بقا کے لیے معمولی غلطیاں نظر انداز کرنی ہوں گی۔
شائع 21 اپريل 2014 07:28am
طالبان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ حکومت نے علی حیدر اور شہباز تاثیر کی رہائی کا ان سے مطالبہ نہیں کیا: خورشید شاہ
شائع 15 اپريل 2014 10:05am
یوٹیوب کی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ اسے استعمال کرنے کے متبادل طریقے موجود ہیں، پیپلزپارٹی کی رکن شازیہ مری۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2014 02:59pm
سینیٹ کے اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف اور حکمران جماعت کے سینیٹروں نے طالبان سے متعلق حکومتی پالیسی پر سخت تنقید کی۔
شائع 05 مارچ 2014 12:34pm
متحدہ قومی موومنٹ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج اور دھرنا۔
شائع 20 دسمبر 2013 08:25pm