pakistan army
35دہشت گرد آرمی چیک پوسٹ نشانہ بنانا چاہتے تھے، فوج کا بھاری مقدار میں بارود اور اسلحہ قبضے میں لینے کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2015 03:28pm
شدت پسندی سے نمٹنے پر خرچ کی گئی کل رقم کا تقریبا نصف حصہ اسلام آباد کے سیکیورٹی کے انتظام پر خرچ کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2014 01:56pm
اس بات کا انکشاف امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے پاکستانی نژاد امریکیوں کے ایک اجتماع میں کیا گیا۔
شائع 20 اکتوبر 2014 08:40am
پاک آرمی نےکہاہےکہ راولاکوٹ میں شیلنگ سے70سالہ شہری زخمی ہوا،ہندوستانی فوج کےمطابق پونچھ میں10چوکیوں کونشانہ بنایاگیا
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2014 08:51pm
تحریک انصاف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بینچ دو دن بعد کیس کی سماعت کرے گا
شائع 27 ستمبر 2014 08:33pm
برفباری کے موسم کے دوران وادیٔ شوال میں چھپے ہوئے عسکریت پسند فوج کے آگے بڑھنے میں ایک مشکل چیلنج ثابت ہوسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2014 03:59pm
وزیراعظم نواز شریف نے یقین دلایا کہ موجودہ جمہوری حکومت مسلح افواج کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2014 12:16pm
یہ بات ماہرِ سیاسیات و اقتصادیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے پاکستان میں سماجی تبدیلیوں کے موضوع پر اپنے لیکچر کے دوران کہی۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 04:01pm
حالیہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
شائع 02 اگست 2014 11:46am
عسکری ذرائع کے مطابق تقریباً ستر سے اسی دہشت گردوں نے گزشتہ رات افغانستان کی حدود سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2014 04:30pm
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہوابازی شجاعت عظیم کے مطابق ان شہروں میں اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کراچی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 جون 2014 01:11pm
سیکیورٹی مسائل سے نمٹنے کے حوالے سے حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی ہے، جس سے فوج کو مایوسی ہوئی ہے۔
شائع 17 جون 2014 01:27pm
مسلح افواج کے لیے مختص کی جانے والی رقم قومی بجٹ کا 18 فیصد ہے اور جی ڈی پی کا 2.36 فیصد ہے۔
شائع 05 جون 2014 01:30pm
ایڈیشنل سیکریٹری برائے وزارتِ دفاع نے کہا نئے ہتھیاروں کے نظام کو متحرک کرنے کے لیے مزید فنڈز کا حصول ضروری ہے۔
اپ ڈیٹ 20 مئ 2014 09:39am
امریکی عدالت میں زیرِ سماعت مقدمے میں مصری نژاد برطانوی مبلغ ابوحمزہ نے کہا کہ وہ نوجوانی میں ایک نائٹ کلب چلاتے تھے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2014 01:48pm
اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر بھی بریفنگ دی۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2014 07:44pm
جنرل راحیل شریف کی آمد پر انہیں ملک کی داخلی اور خارجہ سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2014 04:33pm
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فوج ایک قومی ادارہ ہے اور ملک کی عزت ہے، ایک فرد کی وجہ سے اس کو فریق نہ بنایا جائے۔
شائع 10 اپريل 2014 11:26am
کورکمانڈر کانفرنس کے موقع پرجرنیلوں میں ہتک عزت کا احساس واضح طور پر دیکھا گیا۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 11:08am
سدرن کمانڈ کے کمانڈر نے کہا کہ شدت پسندی کے خاتمے کے لیے یہ اقدام اُٹھایا گیا تھا، کیونکہ ترقی کا انحصار امن پر ہے۔
شائع 02 اپريل 2014 07:51am
افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج اور حکومت طالبان کو ریاست کے لیے خطرہ سمجھتی ہے۔
شائع 13 مارچ 2014 11:15am
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ مذاکرات میں فوج کو شامل کرنے سے صورتحال خطرناک ہو گی۔
شائع 05 مارچ 2014 01:46pm
متحدہ کے قائد نے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتی تو آرمی کو چاہیے کہ وہ اقتدار پر قابض ہو جائے۔
شائع 26 فروری 2014 11:32am
گن شپ ہیلی کاپٹروں نے ضلع ہنگو کی مختلف تحصیلوں میں واقع شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2014 12:36am
حکام کے مطابق جیٹ طیاروں سے تحصیل دتہ خیل، شوال اور میرعلی میں مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2014 01:43pm
فوجی بیان میں اس بات کی سرکاری سطح پر تصدیق کی گئی کہ 2010 ء سے کچھ اہلکار طالبان کی حراست میں تھے۔
شائع 18 فروری 2014 09:01am
جنرل راحیل شریف کا بطور سربراہ بری فوج کسی بھی بیرون ملک یہ پہلا دورہ ہے۔
شائع 05 فروری 2014 07:55am
فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان غیر ملکیوں میں تیس ازبک اور اور تین جرمن کے علاوہ اہم طالبان کمانڈر بھی شامل ہیں۔
شائع 22 جنوری 2014 02:40pm
تحصیل میر علی کے مختلف علاقوں میں بمباری کے ذریعے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فوجی ذرائع۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2014 08:22pm
سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے اپنی کتاب میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی مایوس کن تصویر پیش کی ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2014 01:25pm