ہزاروں پاکستانی بحرین کی پولیس اور شاہی افواج میں کام کررہے ہیں، جنہیں فسادات کے دوران شدید خطرات کا سامنا ہے۔
شائع 19 ستمبر 2014 03:28pm
بحرین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان امن اور اعتدال پسندی کے فروغ کے لیے اپنا اثر ورسوخ استعمال کرے گا۔
شائع 21 مارچ 2014 08:31am
پاکستان کے مقتدر طبقے اور سعودیوں کی زیرِ قیادت عرب دنیا کے تعلقات سے کسے کیا حاصل ہوا، ابھی عوام کی نظروں سے اوجھل ہے۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2014 03:12pm
ہم سے نہ کسی نے فورسز مانگی ہیں اور نہ ہم بھجوا رہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2014 08:47pm
صدر ممنون حسین اور بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع 20 مارچ 2014 07:28am
پاکستان اور بحرین نے تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے لیے چھ معاہدوں کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے۔
شائع 19 مارچ 2014 08:13am