قومی اسمبلی کے اسپیکر کی کوششوں کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام نے پی ٹی آئی کے خلاف تحاریک واپس لے لیں
اپ ڈیٹ 06 اگست 2015 01:47pm
پیپلزپارٹی کے باغی رہنما نے ضمانت میں توسیع کی درخواست دےدی جبکہ سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست بھی دائر کردی
شائع 06 مئ 2015 12:53pm
ملک کے سب سے بڑے صوبے میں پارٹی معاملات کو منظم کرنے کی کوششوں کے دوران بلاول کو اندرونی مخالفت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
شائع 20 اکتوبر 2014 12:11pm
تین ہزار بسیں جلسے کے شرکاء کو لانے اور لے جانے کے لیے مختص ہوں گی اور بھاری گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔
شائع 17 اکتوبر 2014 02:34pm
سابق صدر نے کہا کہ کشمیر میں کوئی بھی سانحہ رونما ہوتا ہے تو پارٹی قیادت اور اس کے کارکنوں کو گہرا صدمہ پہنچتا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2014 08:57am
ایک سینئر رہنما نے تسلیم کیا کہ پارٹی قیادت کی بے حسی کی وجہ سے بہت سے پرانے اور پُرعزم کارکنان نے پارٹی چھوڑ دی ہے ۔
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2014 12:30pm
پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے اس حوالے سے کل ایک تحریکِ التواء قومی اسمبلی کے سیکریٹیریٹ میں جمع کرادی ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2014 09:00am
آصف زرداری کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا،موجودہ بحران کومذاکرات سے حل کرنےکی کوشش جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا۔
شائع 04 ستمبر 2014 12:26am
فرحت اللہ بابر نے کہا ہےکہ حکومتی فیصلے سے سنگین نتائج آسکتے ہیں،اس سے اخذ کیا جائے گا کہ سول انتظامیہ ناکام ہو گئی
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2014 11:51am
تحفظ پاکستان آرڈیننس (پی پی او) کی مخالفت پر سینیٹ کی چار اہم جماعتیں متفق، جے یو آئی ایف بھی ان کی حمایت کرے گی۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2014 08:38am
سابق صدر زرداری کی کور کمیٹی پر تنقید کرنے اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے انہی کے طریقہ کار کو اختیار کر رکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2014 07:09pm
سید خورشید شاہ نے حکومتی وضاحت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2014 09:19am
متفقہ طور پر منظور کی جانے والی اس قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ طالبان کی حمایت کرنے والی جماعتوں کا بائیکاٹ کیا جائے۔
شائع 26 فروری 2014 11:00am
ذرائع کے مطابق پی پی پی کے رہنماؤں نے قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے حکومت کی حمایت پر جھنجھلاہٹ کا اظہار کیا۔
شائع 10 فروری 2014 12:32pm
پی پی پی، اے این پی اور جے یو آئی ف پر مشتمل سہہ جماعتی اتحاد خیبر پختونخوا میں مشترکہ امیدوار نامزد کرے گا۔
شائع 28 جنوری 2014 10:20am
سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین نے کہا کہ حکمرانوں کی سستی کی وجہ سے طالبان نئے سرے سے منظم ہورہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2014 09:28am
سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کو شیڈول میں تبدیلی کی اجازت دے دی ہے۔
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2014 04:38pm