دیسی ساختہ بم دھماکا، دو پاکستانی فوجی ہلاک آئی ایس پی آر نے جمعرات کی شام تصدیق کی ہے کہ غلام خان علاقے میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے۔ شائع 25 جولائ 2014 12:39am وٹس١یپ