جمعے کو غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر ہونے والے ہفتہ وار احتجاج میں 14ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
شائع 12 اکتوبر 2018 10:28pm
امریکی طالبہ تعلیم کے حصول کے لیے اسرائیل پہنچیں لیکن انہیں اسرائیل مخالف مہم کا حصہ ہونے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2018 01:20am
فلسطین نے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے پر امریکا کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔
شائع 29 ستمبر 2018 10:00pm
غزہ کی سرحد پر فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپ میں 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
شائع 28 ستمبر 2018 11:34pm
فوج کی کارروائی کے نتیجے میں 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں سے 10 براہ راست فائرنگ سے زخمی ہوئے، حکام مرکز صحت
شائع 25 ستمبر 2018 12:53am
واقعےمیں زخمی ہونےوالےوالدین اوربھائی کی حالت بھی تشویشناک، اسرائیلی فورسز سے جھڑپوں کے دوران مزید 3 فلسطینی ہلاک۔
اپ ڈیٹ 04 اگست 2015 10:52am
فوج نے مغربی کنارے میں مہاجرین کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر مقامی افراد سے جھڑپ ہوئی،اسی دوران نوجوان ہلاک ہوا۔
شائع 10 ستمبر 2014 06:19pm
ترکی کے وزیراعظم نے غزہ کے زخمیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
شائع 11 اگست 2014 12:27pm
اسرائیل سیز فائر کی مدت میں غیر مشروط اضافے کا خواہاں ہے، جبکہ حماس نے ایسے کسی معاہدے کو تاحال تسلیم ہی نہیں کیا ہے۔
شائع 07 اگست 2014 10:32am
انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نہتے شہریوں پر حملہ کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے۔
شائع 05 اگست 2014 10:49am
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے اس کی فوج کا انخلا آج صبح شروع ہو گا۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2014 12:58pm
اسرائیل نے 72 گھنٹوں تک جنگ بندی کے معائدے کو چند گھنٹوں کے بعد ہی ختم کرکے اقوام متحدہ کو بھی اس سے آگاہ کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2014 04:39pm
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں بھی جنگ بندی کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی۔
شائع 28 جولائ 2014 09:34am
غزہ پر دس روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 230 ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2014 02:38am
مغربی کنارے اور غزہ کے لگ بھگ چھ سو فلسطینی اس تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
شائع 30 جنوری 2014 01:42pm