peshawar blast
زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2014 11:59am
مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کونسلر انوارالحق کو ہلاک کردیا۔ جس پر عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے زبردست احتجاج کیا۔
شائع 14 مئ 2014 07:56am
ابتدائی رپورٹس کے مطابق مارٹر گولہ گھر کے باہر نصب کیا گیا تھا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2014 11:58am
دھماکا ایک پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے، جس میں تیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2014 11:18am
یہ واقعہ تحصیل شوال کے علاقے میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2014 12:05pm
دھماکوں کے بعد علاقہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2014 03:09pm
دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2014 10:18pm
حراست میں لیے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔
شائع 28 فروری 2014 01:03pm
سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں تین شدت پسند زخمی بھی ہوئے جنہیں حراست میں لے لیا گیا۔
شائع 28 فروری 2014 09:37am
خیبرپختونخواہ پولیس نے دہشت گردوں کو اشتہاریوں کی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 فروری 2014 06:07pm
پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی پہلی منزل پر لابی کے قریب ہوا جس کی شدت سے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
شائع 17 فروری 2014 11:33am
دھماکے کے باعث سینما کے اندر اسکرین اور سیٹوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ عمارت بھی کافی متاثر ہوئی۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2014 10:54am
ڈی ایس پی فضل واحد کے مطابق گزشتہ رات تقریباً تیس مسلح افراد نے مکان پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2014 02:41pm
دنوں شہروں میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں دس افراد ہلاک جبکہ 55 سے زائد زخمی ہوئے۔
اپ ڈیٹ 05 فروری 2014 05:10pm
پولیس نے گزشتہ روز سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا تھا جبکہ اس وقت بھی اس علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
شائع 01 فروری 2014 12:10pm
حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد دونوں مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
شائع 26 جنوری 2014 02:14pm
حکام کے مطابق پولیس وین کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی کے لیے ڈیوٹی پر جارہی تھی۔
اپ ڈیٹ 22 جنوری 2014 03:53pm
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ذخہ خیل میں سڑک کے کنارے امن کمیٹی کے مورچہ کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا۔
شائع 15 جنوری 2014 03:06pm
پشاور میں پیش آنے والے والے واقعہ کے مقام سے پانچ پانچ کلو کے دو بموں کو بھی ناکارہ بنایا گیا۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2014 03:01pm
یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب گزشتہ روز ہلاک ہونے والے اے این پی کے رہنما کی نمازِ جنازہ کی تیاریاں کی جارہی تھیں۔
شائع 13 جنوری 2014 01:12pm
پولیس کے مطابق نامعلوم شدت پسندوں نے ایک مکان کے باہر بم نصب کیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
شائع 30 دسمبر 2013 12:42pm
یہ واقعہ کوہاٹ روڈ پر سید حسن کے علاقے میں پیش آیا، جہاں شدت پسندوں نے بارودی مواد ریت کے ڈھیر میں نصب کیا تھا۔
شائع 17 دسمبر 2013 11:06am