اس میں سیلز ٹیکس شامل نہیں ہے، جو پٹرولیم کی تمام مصنوعات پر 17 فیصد اور قدرتی گیس پر 20 فیصد تک وصول کیا جاتا ہے۔
شائع 17 فروری 2015 11:58am
اس سے قبل پٹرولیم کے سیکرٹری عابد سعید، پی ایس او کے ڈائریکٹرز امجد پرویز اور آئل اعظم خان کو معطل کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2015 01:33am
حالیہ شرمندگیوں نے وزیراعظم کو حکومتی معاملات پر مزید مضبوط نکتہ نظر اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
شائع 09 فروری 2015 10:42am
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید پانچ روپے کمی کی جائے۔
شائع 01 نومبر 2014 11:06am
لیوی میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کی کمی کے اثرات ملکی صارفین کو منتقل نہ ہوسکے۔
شائع 01 ستمبر 2014 08:35am
سیاسی بحران میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے حکومت عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی مکمل طور پر صارفین کو منتقل کرسکتی ہے۔
شائع 23 اگست 2014 09:31am
اوگرا نے سوائے مٹی کے تیل کے تمام پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز دی ہے، جو منظوری کے بعد یکم جون سے نافذ ہوں گی۔
شائع 31 مئ 2014 08:33am
ذرائع کے مطابق اوگرا نے حکومت کو اپنی سفارشات کی ایک سمری ارسال کردی ہے جس پر بدھ کو فیصلہ کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2014 08:04am
پیٹرول کی قیمت میں کمی کے فیصلہ کی منظوری وزیراعظم نے دی، تاہم دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔
شائع 01 مارچ 2014 07:52am
قیمتوں میں کمی کے لیے اوگرا کی سفارشات میڈیا کو فراہم کرنے پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی برہمی۔
شائع 28 فروری 2014 10:18am