حکومت کے اندر موجود ایک بااثر لابی کی خواہشات کے پیش نظر کمیٹی کی سفارشات پر جزوی طور پر عملدرآمد کیا گیا ہے۔
شائع 09 مارچ 2015 08:34am
اس میں سیلز ٹیکس شامل نہیں ہے، جو پٹرولیم کی تمام مصنوعات پر 17 فیصد اور قدرتی گیس پر 20 فیصد تک وصول کیا جاتا ہے۔
شائع 17 فروری 2015 11:58am
اس سے قبل پٹرولیم کے سیکرٹری عابد سعید، پی ایس او کے ڈائریکٹرز امجد پرویز اور آئل اعظم خان کو معطل کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2015 01:33am
الحاج انٹرپرائزز نامی کمپنی کو تیل و گیس کی تلاش کا لائسنس جاری کردیا گیا تھا، جو ٹینکروں کے ذریعے پٹرول سپلائی کرتی ہے۔
شائع 06 فروری 2015 10:04am
لیوی میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کی کمی کے اثرات ملکی صارفین کو منتقل نہ ہوسکے۔
شائع 01 ستمبر 2014 08:35am
سیاسی بحران میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے حکومت عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی مکمل طور پر صارفین کو منتقل کرسکتی ہے۔
شائع 23 اگست 2014 09:31am
اوگرا نے سوائے مٹی کے تیل کے تمام پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز دی ہے، جو منظوری کے بعد یکم جون سے نافذ ہوں گی۔
شائع 31 مئ 2014 08:33am
ذرائع کے مطابق اوگرا نے حکومت کو اپنی سفارشات کی ایک سمری ارسال کردی ہے جس پر بدھ کو فیصلہ کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2014 08:04am
وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2014 12:52am