وزیراعظم کے طلب کردہ اس اہم اجلاس میں آزادی اور انقلاب مارچ کے اعلان کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
شائع 11 اگست 2014 12:47pm
او آئی سی کے سیکریٹری جنرل عیاد امین مدنی سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے او آئی سی کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔
شائع 05 اگست 2014 12:22pm
لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں مؤقف اختیار کیا کہ وزیرِ اعظم کو آئین کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2014 03:39pm
اجلاس میں نواز شریف نے کہا کہ توانائی اور دیگر منصوبے ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جن کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔
شائع 09 اپريل 2014 07:27am
تیسری جوہری سلامتی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کو حل کرنے سے گریز کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2014 07:39am
وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ براہ راست مذاکرات آئندہ چند روز میں شروع ہوجائیں گے۔
شائع 24 مارچ 2014 07:23am
ہم سے نہ کسی نے فورسز مانگی ہیں اور نہ ہم بھجوا رہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2014 08:47pm
پاکستان اور بحرین نے تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے لیے چھ معاہدوں کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے۔
شائع 19 مارچ 2014 08:13am
وزیراعظم نے آج پیر کے روز اپنے دورۂ تھر کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات اور بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2014 06:44pm
جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ اگرچہ طالبان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن فوج اب بھی شدت پسندوں کے نشانے پر ہے۔
شائع 04 فروری 2014 08:06am
بلاول بھٹو نے سندھ فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم ہندی سینما کا مقابلہ نہیں کرپائے تو انڈین فلموں کو بین کردیا۔
شائع 16 دسمبر 2013 12:49pm
سرمایہ کاری کی ترغیب پر مبنی وزیراعظم کے پیکیج میں بزنس کمیونٹی کے کئی اہم مطالبات کو تسلیم کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2013 10:01am
نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس، ٹارگیٹڈ آپریشن میں گرفتار دہشتگرد دیگر صوبوں میں منتقل کرنیکی ہدایت
شائع 26 نومبر 2013 05:51pm
ڈرون حملوں پر پاکستان کے احتجاج کو رسمی کہنا درست نہیں، دل سے کہتے ہیں ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں، وزیر اعظم نواز شریف۔
شائع 22 نومبر 2013 04:59pm