یہ سوال والدین کےذہنوں میں تشویش کاباعث ہے، یہ سوال نہ صرف خود سےکررہے ہوتے ہیں بلکہ ڈاکٹرز اور اہل خانہ سے بھی پوچھ رہے ہوتےہیں۔
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2021 12:55pm
ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان 2012ء میں کامیابی کے نزدیک آگیا تھا۔ تاہم پچھلے سال پولیو کیسز کی بڑی تعداد نے پیچھے کردیا
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2020 12:55pm
یہ بات نواز شریف نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلٰی کو لکھے گئے خط میں کہی۔ کل پولیو کے سات مزید کیسز کی تصدیق بھی ہوئی۔
شائع 29 اکتوبر 2014 08:57am
ان کیسز کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 209، جبکہ فاٹا میں 138 تک جاپہنچی ہے۔
شائع 18 اکتوبر 2014 09:21am
ملک بھر میں 2000ء میں 199 پولیو کیسز سامنے آئے تھے رواں برس 9 مہینے میں کیسز 200 سے تجوز کر گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2014 12:39pm
پولیو کی نگرانی کرنے والے بورڈ آئی ایم بی پی نے وزیراعظم کے پولیو سیل کو خیالی جنگ میں مصروف ادارہ قرار دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2014 10:53am
خیبر ایجنسی میں چار کیس، شمالی وزیرستان میں دو، جنوبی وزیرستان میں دو، بنوں میں دو اور ٹانک میں ایک کیس کا اندراج ہوا ہے
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2014 12:51am
پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق پی ون وائرس کے خاتمے کیلئے مہمات چلائی جا رہی ہیں، دو دن بعد ایک اور مہم شروع کی جائے گی۔
شائع 05 ستمبر 2014 06:48pm
قومی ادارہ صحت ذرائع کے مطابق پولیو کے حالیہ کیسز خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
شائع 02 اگست 2014 12:57pm
وزیر اعظم انسداد پولیو سیل نے پانچ نئے پولیو کیسوں کی تصدیق کر دی ہے۔
شائع 20 جولائ 2014 06:00am
شہر کے علاقے لانڈھی میں ایک 22 مہینے کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2014 02:33pm
محکمہ صحت کو کل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے اب تک کوئی مثبت اشارہ نہیں ملا۔
شائع 23 جون 2014 08:30am
اس بچے کو پولیو ویکسین نہیں دی گئی تھی۔ شمالی وزیرستان سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی سے اس وائرس کے پھیلنے کا خطرہ۔
شائع 18 جون 2014 09:11am
ڈھائی سال کی ملالہ کا خاندان سائٹ ٹاؤن میں مقیم ہے، جو اپنے بچوں کو پولیو کے ٹیکے پلوانے سے مسلسل انکار کرتا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 مئ 2014 11:52am
ضلع جیکب آباد کے گاؤں سردار احمد شر میں جمعرات کو پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی۔
شائع 16 مئ 2014 03:39pm
دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم فوجی آپریشن کے طور پر شروع کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2014 08:37am
ڈبلیو ایچ او کے مطابق اب مختلف ممالک اپنے ملک میں آنے والے پاکستانیوں سے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ طلب کرسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2014 06:10am