polio vaccine
یہ سوال والدین کےذہنوں میں تشویش کاباعث ہے، یہ سوال نہ صرف خود سےکررہے ہوتے ہیں بلکہ ڈاکٹرز اور اہل خانہ سے بھی پوچھ رہے ہوتےہیں۔
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2021 12:55pm
ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان 2012ء میں کامیابی کے نزدیک آگیا تھا۔ تاہم پچھلے سال پولیو کیسز کی بڑی تعداد نے پیچھے کردیا
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2020 12:55pm
ممکن ہے کہ پاکستانی شہریوں پر لازم کردیا جائے کہ وہ جب کسی ملک کے ویزے کی درخواست دیں تو پولیو سرٹیفکیٹ بھی پیش کریں۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2014 12:57pm
ان کیسز کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 209، جبکہ فاٹا میں 138 تک جاپہنچی ہے۔
شائع 18 اکتوبر 2014 09:21am
ملک بھر میں 2000ء میں 199 پولیو کیسز سامنے آئے تھے رواں برس 9 مہینے میں کیسز 200 سے تجوز کر گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2014 12:39pm
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق جب تک ایک وائرس بھی دنیا میں کہیں باقی ہے، وہ بچوں کو متاثر کرسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2014 01:06pm
خیبر ایجنسی میں چار کیس، شمالی وزیرستان میں دو، جنوبی وزیرستان میں دو، بنوں میں دو اور ٹانک میں ایک کیس کا اندراج ہوا ہے
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2014 12:51am
اس سلسلے میں اسلامی ترقیاتی بینک اور جاپان سے قرضے کے حصول کے لیے پی سی ون تقریباً دو سال سے منظوری کا منتظر ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اگست 2014 12:39pm
قومی ادارہ صحت ذرائع کے مطابق پولیو کے حالیہ کیسز خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
شائع 02 اگست 2014 12:57pm
ڈھائی سال کی ملالہ کا خاندان سائٹ ٹاؤن میں مقیم ہے، جو اپنے بچوں کو پولیو کے ٹیکے پلوانے سے مسلسل انکار کرتا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 مئ 2014 11:52am
عالمی ادارۂ صحت نے بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں پر سفر سے پہلے پولیو ویکسین لینے کی شرط عائد کی تھی۔
شائع 08 مئ 2014 08:57am
ڈبلیو ایچ او کے مطابق اب مختلف ممالک اپنے ملک میں آنے والے پاکستانیوں سے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ طلب کرسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2014 06:10am
نئے کیسز کے بعد ملک بھر میں رواں سال سامنے آنے والے نئے پولیو کیسز کی تعداد 58 ہوگئی۔
شائع 30 اپريل 2014 12:56pm
عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس کے بدترین اثرات متواتر ظاہر ہورہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2014 01:31pm
حکام کا کہنا ہے کہ فوجی اہلکار شدت پسندی سے متاثرہ فاٹا کے مختلف حصوں میں پولیو ٹیموں کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔
شائع 19 اپريل 2014 08:16am
پولیو ٹیم کی ہیلتھ ورکر سلمیٰ فاروقی کی گولیوں سے چھلنی اور تشدد زدہ لاش پیر کی صبح برآمد ہوئی۔
شائع 25 مارچ 2014 08:29am
صوبائی سیکریٹری صحت عبدالصبور کاکڑ کے مطابق دسمبر 2012ء سے صوبے میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2014 02:33pm
تین روزہ پولیو مہم کے دوران سات لاکھ 61 ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔
شائع 10 مارچ 2014 02:32pm
انڈیا کے رہنماؤں نے عہد کیا کہ وہ ان سنگین بیماریوں پر بھی قابو پالیں گے جو ملک کو آج بھی نقصان پہنچا رہی ہیں۔
شائع 12 فروری 2014 11:59am
کابل میں پولیو کیس سامنے آنے پر افغان وزیرِ صحت نے ہنگامی اقدامات کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 11 فروری 2014 02:48pm
پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری صحت کا انصاف پروگرام میں پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔
شائع 10 فروری 2014 09:18am