اس منصوبے سے 100 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی۔ دسمبر میں بجلی کی پیداوار 425 میگاواٹ ہوجائے گی۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2014 12:23pm
بجلی کی کل پیداوار گیارہ ہزار دو سو میگاواٹ جبکہ طلب تیرہ ہزار تین سو میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2014 09:18am
خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں پاکستانی عوام بجلی کی زیادہ قیمت ادا کررہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2014 10:06am
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر 2007ء سے 2013ء کے درمیان ہونی تھی۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2014 10:01am
اقتصادی رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ انہیں صورتحال ہاتھ سے نکل جانے کی توقع نہ تھی۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2014 08:26am
چھ نیوکلیئر پلانٹ کے حامل اس منصوبے سے سال 2050 تک 40 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی جائے گی، وزیر اعظم کا خطاب
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2013 02:17pm
واشنگٹن میں پاکستانی وفد کو امریکی حکام نے بجلی کے پیدواری منصوبوں میں نجی شعبے کی مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔
شائع 14 نومبر 2013 12:53pm