چین کے مقابلے میں ایران سے حاصل ہو نے والی درآمدی بجلی سستی، فوری حصول کے قابل اور اس میں سیکیورٹی خدشات بھی کم ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 فروری 2015 07:54am
حکومت نے عوام کو مطلع کیے بغیر 30 پیسہ فی یونٹ سرچارج نافذ کیا تھا، جبکہ نیپرا نے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت دی ہے۔
شائع 28 اکتوبر 2014 08:50am
خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں پاکستانی عوام بجلی کی زیادہ قیمت ادا کررہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2014 10:06am
نیپرا نے واپڈا کے نرخوں میں ایک روپیہ دو پیسہ فی یونٹ کمی کی منظوری دی، یہ کمی کے-الیکٹرک پر لاگو نہیں ہوگی۔
شائع 23 اپريل 2014 08:20am
آئی ایم ایف کے ساتھ ایک سمجھوتے کے تحت حکومت اس اضافے کے ذریعے 235 ارب روپے کی اضافی آمدنی حاصل کرے گی۔
شائع 31 مارچ 2014 09:21am
اضافہ کا اطلاق لائف لائن صارفین کے علاوہ کراچی میں بجلی فراہمی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔
شائع 14 مارچ 2014 09:04am
اقتصادی رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ انہیں صورتحال ہاتھ سے نکل جانے کی توقع نہ تھی۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2014 08:26am
نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے جولائی اور اگست میں بجلی کی قیمت میں کمی جبکہ ستمبر کے لیے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
شائع 22 جنوری 2014 09:35am
اڑتالیس پیسے فی یونٹ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے نیپرا نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ اضافہ اگلے ماہ کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔
شائع 03 جنوری 2014 07:33am