سندھ کے عوام کو اب سمندر کا پانی میٹھا ہو کر ملے گا؟ عوام کوپانی کی فراہمی کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے، سمندر کا پانی میٹھا کرنا پڑا تو اسے بھی میٹھا کریں گے، بلاول بھٹوزرداری شائع 03 جولائ 2018 05:07pm وٹس١یپ
سیاسی جماعتیں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے میں ناکام سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد کے انٹرویوز لیے جارہے ہیں جس کے بعد امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 06 جون 2018 07:01am وٹس١یپ