ممنون حسین نے گلگت بلتستان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر چالیس ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2014 09:31am
وزیراعظم نے نماز عید رائے ونڈ میں ادا کی، جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان میں عید منا رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2014 03:18pm
صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے انہیں موجودہ سیاسی بحران کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 02:04pm
نئے پارلیمانی سال کے آغاز اور موجودہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کی کارکردگی سب سے زیادہ مایوس کن رہی۔
اپ ڈیٹ 02 جون 2014 11:41am
صدر ممنون نے بلوچستان کے گورنر اور وزیرِاعلٰی کو بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ذمہ داری دے دی۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 11:07am
پاکستان امن و استحکام کی جستجو کے حصول میں افغان عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا، صدر۔
شائع 27 مارچ 2014 10:38pm
صدر ممنون حسین اور بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع 20 مارچ 2014 07:28am
صدر نے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد وصول کرنے پر حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی اسمگلر نے نہیں دی ہے۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2014 08:02am
سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون کے ساتھ اقدامات کی ضرورت ہے۔
شائع 08 جنوری 2014 08:54am