Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif
سینئر مسلم لیگی رہنما سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے ناراض اراکین کی بڑی تعداد ان سے رابطے میں ہے۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2014 01:15pm
وزیراعظم نے نماز عید رائے ونڈ میں ادا کی، جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان میں عید منا رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2014 03:18pm
عرفان صدیقی نے کہا کہ بطور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ان کے بھائی کا انتخاب قابلیت کی بنیاد پر ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2014 11:42am
جوئے بائیڈن نے اس ملاقات میں نواز شریف کو یقین دلایا کہ پاکستان کی کامیابی امریکا کی کامیابی ہے۔
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2014 04:26pm
چھ رکنی جرگے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بحران کے حل کے لیے دی گئی تجاویز کے جواب کا انتظار ہے۔
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2014 09:14am
پی ٹی آئی کی تجاویز پر حکومت نے اپنا تفصیلی جواب بھیج دیا ہے، تاہم ذرائع کے مطابق تاحال دونوں اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2014 10:29am
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جائز مطالبات تسلیم کرلیے ہیں اب کچھ لوگوں کی وجہ سے چینی صدر کا دورۂ پاکستان متاثر ہوسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2014 05:02pm
انصاف لائیرز فورم نے درخواست کی ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کو نواز شریف کو بطور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار دینے کا حکم دے۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2014 12:34pm
پی ٹی آئی کے جاوید ہاشمی نے کہا کہ اب ہم سر اُٹھانے کے قابل نہیں رہیں گے، یہ تمام سیاستدانوں کے لیے شرمناک لمحہ ہے۔
شائع 29 اگست 2014 08:48am
پیو ریسرچ سینٹر کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان دھرنے سے پہلے تک ملک کے دوسرے مقبول ترین رہنما تھے۔
شائع 28 اگست 2014 01:59pm
سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پارلیمنٹ کی بالادستی کی خاطر احترام دیا گیا تھا، لیکن آج صورتحال مختلف ہوگئی ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اگست 2014 09:51am
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے باعث موجودہ سیاسی صورتحال کیا رخ اختیار کرے گی۔
اپ ڈیٹ 23 اگست 2014 05:45am
صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے انہیں موجودہ سیاسی بحران کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 02:04pm
اے این پی کے سربراہ نے کہا کہ سونامی ہمیشہ تباہی برپا کرتا ہے اور وزیراعظم سے استعفیٰ طلب کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اگست 2014 09:34am
حکومت اس بات کی ضمانت چاہتی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اپنے کارکنوں کو تشدد پر نہیں اکسائیں گے۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2014 08:45am
پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جیوڈیشل کمیشن کے قیام کی پیشکش کافی تاخیر سے کی ہے۔
اپ ڈیٹ 13 اگست 2014 08:41am
وزیراعظم کو رپورٹ دی گئی ہے کہ شرپسند عناصر پولیس سے جھڑپوں کے بعد کارکنوں پر فائرنگ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 13 اگست 2014 07:37am
چار انتخابی حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے لیے پی ٹی آئی کے مطالبات پر مسلم لیگ نون قانونی آپشن کے استعمال پر غور کررہی ہے۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2014 10:24am
وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مختلف اداروں کے سربراہوں کی تقرریوں پر اعتراضات اُٹھائے ہیں۔
شائع 01 اگست 2014 10:15am
نواز شریف کسی بھی ایسے مسئلے کو طول دینے کے حق میں نہیں ہیں، جو پنڈی والوں کی ناراضگی کا سبب بن سکتا ہو۔
شائع 25 جولائ 2014 03:03pm
وزیراعظم نواز شریف نے اس گھر کو قومی ورثہ قرار دیا تھا، جس کی حالت بہت خستہ ہوچکی ہے اور یہ کسی بھی وقت گرسکتا ہے۔
شائع 21 جولائ 2014 02:30pm
اس ملاقات میں شہباز شریف بھی شریک تھے۔ طے پانے والے معاملات کو کابینہ کے اجلاس میں منظرعام پر لایا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2014 04:47pm
وزیرِ اعلٰی سندھ قائم علیشاہ نے پانچ پانچ کروڑ کے دو چیکس وزیراعظم اور آرمی چیف سے کو علیحدہ ملاقاتوں میں پیش کیے۔
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2014 11:15am
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی قومی ایئر لائن پر سفر کریں اور ان کی پہلی ترجیح پی آئی اے ہونی چاہئے۔
شائع 29 جون 2014 08:50pm
وزیراعظم نواز شریف نے کوہستان میں داسو ڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے تعمیراتی کام کا افتتاح کیا۔
شائع 26 جون 2014 08:16am
وزیراعلٰی پنجاب نے وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کو بتایا کہ انہیں ماڈل ٹاؤن کی کارروائی کا پہلے سے کچھ علم نہیں تھا۔
شائع 20 جون 2014 09:16am
تمام اہم سیاسی جماعتوں کی جانب سے فوجی آپریشن کی بھرپور حمایت، پی ٹی آئی تذبذب کا شکار، جماعت اسلامی کی مخالفت۔
شائع 16 جون 2014 09:11am
اس ضمن میں وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ایک خط تحریر کیا ہے، یہ کمیٹی دونوں ایوانوں کے اراکین پر مشتمل ہوگی۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2014 09:14am
پارلیمنٹ ہاؤس کے برآمدوں میں بجٹ تقریر کے بجائے الطاف حسین کو حراست میں لیے جانے کی خبر پر گرما گرم بحث جاری تھی۔
شائع 04 جون 2014 12:29pm
اس منصوبے سے 100 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی۔ دسمبر میں بجلی کی پیداوار 425 میگاواٹ ہوجائے گی۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2014 12:23pm