ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ایک اہلکار سمیت کم سے کم بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2014 01:49pm
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ اور سمنگلی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسزکی تعریف کی ہے
شائع 15 اگست 2014 06:32pm
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہوگئی ہے۔
شائع 19 جولائ 2014 10:33am
لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح مقامی مذہبی عالم کی جانب سے جاری ہونے والے فتویٰ کے بعد پیش آیا۔
شائع 17 فروری 2014 07:46am
راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی اس منافع بخش ٹرین میں حساس اداروں کے اہلکار بھی سفر کرتے ہیں۔
شائع 15 فروری 2014 10:37am
شرکاء کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی طاقت دھرنوں سے نہیں روک سکتی اور موسمی تغیرات ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
شائع 23 جنوری 2014 10:10am
دورانِ علاج ایک زخمی دم توڑگیا اور ہلاکتوں کی تعداد تیس ہوگئی۔ کراچی میں دھرنوں سے بعض جگہ کاروبار بند اور ٹریفک جام۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2014 12:55pm
احتجاجی ہجوم نے شہر میں گشت کیا، شرپسند عناصر نے دکانوں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، فائرنگ سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2013 09:56am