موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے لیاری کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کی، ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2014 08:16am
اس سے قبل لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوران گینگ وار کے دو مشتبہ ملزمان مقابلے میں مارے گئے۔
شائع 25 اکتوبر 2014 07:32am
رینجرز کے مطابق مبینہ دہشت گرد کامرہ ایئر بیس حملے میں ملؤث تھا۔ دوسری جانب شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری رہے۔
شائع 25 جولائ 2014 07:56am
جبکہ ایم کیوایم کے مطابق آپریشن کی سمت غلط ہے، کالعدم تنظیموں کی بھتہ خوری اور اغوا کی وارداتیں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔
شائع 29 مئ 2014 08:26am
پولیس کے مطابق دونوں افراد کو تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
شائع 02 اپريل 2014 12:45pm
ذرائع کے مطابق ادارے میں نئی بھرتیاں کی گئی ہیں جس سے شدت پسندی اور جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
شائع 02 اپريل 2014 10:35am