ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں رہنما کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
اپ ڈیٹ 22 فروری 2014 12:25pm
یہ دھماکہ لوئر کرم ایجنسی کے سادہ بازار علاقے میں سبزی مارکیٹ کے اندر کیا گیا۔ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔
شائع 07 جنوری 2014 12:53pm
ریمورٹ کنٹرول دھماکے سے ایک راہگیر بھی زخمی ہوا۔ سرچ آپریشن کے دوران ملنے والے دوسرے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔
شائع 16 دسمبر 2013 10:52am