وزارتِ انصاف کے مطابق 2012ء میں جرائم کی تعداد دس ہزار نو سو چار تھی، جو 2013ء میں بائیس ہزار ایک سو تیرہ تک پہنچ گئی۔
شائع 24 جولائ 2014 02:37pm
سعودی عرب جہاں خواتین کے کار چلانے پر پابندی ہے، وہیں ایک خاتون پائلٹ کو جہاز اُڑانے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
شائع 21 اپريل 2014 02:04pm
سینئر مذہبی عالم شیخ قیاس المبارک نے کہا ہے کہ محرم کے بغیر کسی خاتون کا مرد ڈاکٹر سے علاج کروانا اسلام میں ممنوع ہے۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2014 11:56am
سعودی عرب کی مذہبی پولیس نماز کے اوقات کارمیں کاروبار اور دکانوں کو بند کرنے کے سخت قوانین میں نرمی کا سوچ رہی ہے۔
شائع 01 جنوری 2014 08:06pm