وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں سینیٹ انتخابات پر صدارتی حکم کو الیکشن کمیشن نے ’’مبہم اور خود تردیدی‘‘ قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2015 09:03am
پی پی پی کے رہنما آنے والے سینیٹ انتخابات پر ہونے والی سیاست میں ایک مرکزی کھلاڑی کے طور پر اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔
شائع 02 مارچ 2015 10:15am
ڈاکٹر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی کے اکثر اراکین قومی اسمبلی کا اصرار ہے کہ انہیں ایوان میں واپس جانا چاہیے۔
شائع 28 فروری 2015 11:13am
انہوں نے اراکین اسمبلی کی وفاداریوں کی خریدوفروخت کے بیان سے پینترا پلٹتے ہوئے کہا کہ اراکین کا ضمیر خریدا نہیں جاسکتا۔
شائع 21 فروری 2015 11:08am
متحدہ کے سینیٹر نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے بارے میں معلومات ہونے کے باوجود ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2014 09:17am
حکومت نے اس بل کے مسودے میں حزبِ اختلاف کی تجویز کردہ ایک درجن سے زائد ترامیم کو قبول کرلیا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 جون 2014 10:37am
سینیٹروں نے مطالبہ کیا کہ بجٹ کی تیاری اور اس کی منظوری میں پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا کو بھی اہم کردار دیا جانا چاہیٔے۔
شائع 12 جون 2014 08:47am
صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 02 جون 2014 01:50pm
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پورا سال ایوانِ بالا میں نہیں آئے، تو ہم اگلے سال کے لیے صدر کا ایجنڈا کیوں سنیں۔
شائع 02 جون 2014 10:27am
چھپن سرکاری اور نجی بلز قائمہ کمیٹیوں کے سامنے بحث کے لیے زیرِ التوا پڑے ہوئے ہیں۔
شائع 29 مئ 2014 09:24am
پی پی پی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانا بلاجواز نہیں ہے۔
شائع 03 مئ 2014 08:15am
سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے باوجود ان کے خلاف کارروائی سے گریز پر سینیٹ میں حریفوں اور حلیفوں کی جانب سے تنقید کی گئی۔
شائع 23 اپريل 2014 07:32am
تحفظ پاکستان آرڈیننس (پی پی او) کی مخالفت پر سینیٹ کی چار اہم جماعتیں متفق، جے یو آئی ایف بھی ان کی حمایت کرے گی۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2014 08:38am
سینیٹر فرحت اللہ بابر نے تحریک التواء میں کہا ہے کہ امداد کے بدلے میں خارجہ پالیسی پر کوئی سودے بازی تو نہیں کی گئی ہے؟
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2014 12:21pm
سینیٹ کے اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف اور حکمران جماعت کے سینیٹروں نے طالبان سے متعلق حکومتی پالیسی پر سخت تنقید کی۔
شائع 05 مارچ 2014 12:34pm