ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نیب 600 ایکڑ اراضی وزیراعلٰی سندھ کے سابق سیکریٹری کو الاٹ کیے جانے کی تحقیقات کرے۔
شائع 17 ستمبر 2014 10:56am
وزیرِ اعلٰی سندھ قائم علیشاہ نے پانچ پانچ کروڑ کے دو چیکس وزیراعظم اور آرمی چیف سے کو علیحدہ ملاقاتوں میں پیش کیے۔
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2014 11:15am
وفاقی اور صوبائی حکومتیں حملے میں ملوث مجرموں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے ہم خیال ہیں، وزیر اعلٰی سندھ۔۔
شائع 11 جون 2014 11:42pm
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں بجلی کے اداروں کی نجکاری کے معاملے پر سندھ کے وزیراعلٰی کی سخت مخالفت۔
شائع 11 فروری 2014 08:21am
سید قائم علی شاہ نے محکمہ داخلہ سندھ کو خطرناک قیدیوں کو صوبے سے باہر جیلوں میں منتقل کرنے کے احکامات بھی دیئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2013 12:40am
وزیر اعلٰی سندھ نے خیر پور کے دو حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2013 06:56pm