special court
سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر رپورٹ مشرف کے وکیل کے حوالے کی جائے۔
شائع 08 مئ 2014 02:47pm
دورانِ سماعت مشرف کے وکیل کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے ایف آئی اے کی رپورٹ فراہم نہ کرنا بدنیتی ہے۔
شائع 25 اپريل 2014 01:14pm
درخواست میں کہا گیا کہ مشرف اپنی والدہ سے ملنے دبئی جانا چاہتے ہیں، لہٰذا ان کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے۔
شائع 21 اپريل 2014 11:46am
منگل کو ہونے والی سماعت میں عدالت نے کہا کہ میں پروسیکیوٹر کی تقرری سے متعلق فیصلہ 18 اپریل کو سنایا جائے گا۔
شائع 15 اپريل 2014 01:06pm
پولیس کے مطابق دھماکے کا ہدف مشرف تھے، دھماکے سے پہلے سابق صدر کا قافلہ گزرچکا تھا۔
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2014 12:41pm
قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع نے ان خبروں کی ترید کی جن کے مطاطق حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا ہے۔
شائع 01 اپريل 2014 09:23am
سابق صدر سخت سیکیورٹی میں خصوصی عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جہاں ان پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔
شائع 31 مارچ 2014 02:04pm
عدالت نے مشرف کے بیرون ملک جانے کی درخواست مسترد کردی، حاضری سے استثنیٰ دے دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 31 مارچ 2014 06:42pm
مشرف کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل نہ کرکے انہیں بنیادی حقوق سے محروم کیا جارہا ہے۔
شائع 19 مارچ 2014 10:50am
عدالت نے سابق صدر کو حکم دیا ہے کہ وہ اکتیس مارچ کو ہر حالت میں عدالت کے سامنے پیش ہوں۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2014 02:48pm
جسٹس فیصل عرب کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کو لاحق خطرات کی نوعیت سے عدالت کو آگاہ کیا جائے۔
شائع 12 مارچ 2014 01:57pm
سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل احمد رضا قصوری نے مشرف کو لاحق سیکیورٹی خدشات سے عدالت کو آگاہ کیا۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2014 01:30pm
عدالت نے سابق صدر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں گیارہ مارچ کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
اپ ڈیٹ 21 فروری 2014 12:36pm
ریٹائرڈ جنرل مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے عدالت سے کہا کہ انہیں سابق صدر کے بجائے غداری کے مقدمے میں سزا سنائی جائے۔
اپ ڈیٹ 13 فروری 2014 11:58am
خصوصی عدالت کے جج جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں جاری مقدمے کی سماعت میں جمعہ کو بھی سابق صدر پیش نہیں ہوسکے۔
شائع 07 فروری 2014 11:27am
سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ پیش کرنے پرعدالت نے ان کی آج کی پیشی سے استثنٰی کی درخواست منظور کرلی۔
شائع 27 جنوری 2014 01:19pm
طبی رپورٹ کے مطابق مشرف ملک میں انجیوگرافی کے لیے تیار نہیں، اور علاج کے لیے باہر جانا چاہتے ہیں، ڈان نیوز۔
شائع 24 جنوری 2014 11:33am
سابق صدر کے خلاف غداری کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی، میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے مشرف کتنے بیمار ہیں، عدالت
شائع 16 جنوری 2014 01:36pm
حکام کے مطابق آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈایالوجی میں لگنے والی آگ معمولی نوعیت کی تھی جس پر فوری قابو پالیا گیا۔
شائع 15 جنوری 2014 11:20am
غداری کیس میں عدالت نے سابق صدر جنرل مشرف کو 16 جنوری کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2014 02:48pm
آج کی سماعت میں خصوصی عدالت نے غداری کے مقدمے پر فوجداری کا قانون نافذ کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
شائع 08 جنوری 2014 01:03pm
سعودی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ان افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں کہ سعودی عرب کسی مشرف ڈیل کا حصہ ہے۔
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2014 06:56pm
مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے بیرون ملک علاج کی سفارش کی تو عدالت کو یہ مشورہ قبول کرنا پڑے گا۔
شائع 07 جنوری 2014 08:22am